Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

طہارت اور نماز کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں ،نماز نہ پڑھنے والے کے لیے وعید

طہارت کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں📚
ارشادِ باری تعالٰی ہے:
“بلاشبہ اللہ تعالی توبہ کرنے والوں اور طہارت اختیار کرنے والوں کو پسند کرتا ہے” (البقرہ 222)♥️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:🌻🍃
“صفائی آدھا ایمان ہے” (صحیح مسلم)
فرمایا ! “اللہ تعالی طہارت کے بغیر نماز قبول نہیں کرتا ہے” (صحیح مسلم)🌸🍃

💜 نماز کہ اہمت قرآن کی روشنی میں💜
ارشادِ باری تعالٰی ہے !
“اور میری یاد کی خاطر نماز قائم کیا کرو”(سورۃ طه)🌻🍃☚ایک اور جگہ فرمایا !
“(اور کہیں گے) تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئ۔ وہ کہیں گے: ہم نماز پڑھنے والوں میں نہ تھے۔(المدثر)🌸🍃☚ فرمایا !
“اور وہ اپنے گھر والوں کو نماز اور زکٰوۃ کا حکم دیتے تھے اور وہ اپنے رب کے حضور مقامِ مرضیّہ پر (فائز) تھے(یعنی ان کا رب ان سے راضی تھا)”(سورۃ مریم)🌹🍃

🔵نماز نہ پڑھنے والے کے لیے وعید🔵
ارشادِ باری تعالٰی ہے:
“تو ان کے بعد وہ ناخلف آئے جنہوں نے نمازیں گنوائیں (ضائع کیں) اور اپنی خواہشوں کے پیچھے ہوئے تو عنقریب وہ دوذخ میں غیّ کا جنگل پائیں گے۔” (مریم : 59)📚
☚(غیّ دوزخ میں ایک گہری وادی کا نام ہے)

One thought on “طہارت اور نماز کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں ،نماز نہ پڑھنے والے کے لیے وعید

  • August 31, 2021 at 4:53 pm
    Permalink

    ماشاء اللہ عزوجل سب مدینہ مدینہ ہے

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!