islam
تنبیہ 5:
گذشتہ صفحات میں یہ حدیثِ پاک گزر چکی ہے :”ریا کی ایک قسم وہ ہے جو چیونٹی کی چال سے بھی زیادہ خفیف ہوتی ہے۔”
(مجمع الزوائد،کتاب الزھد،باب مایقول اذ خاف۔۔۔۔۔۔الخ،الحدیث:۱۷۶۶۹،ج۱۰،ص۳۸۴)
یہ وہ قسم ہے جس میں نفوس کی آفات اور قلوب کی مصیبت کی وجہ سے جاہل تو جاہل بڑے بڑے علماء بھی پھسل جاتے ہیں۔