Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

بُرے خواب کے 5مدنی علاج

 (1)باوُضو سونے کی عادت بنایئے(2)سونے سے قَبْل اَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیمِ ط سات بار پڑھ کر دعاکیجئے ،”یااللہ ! میٹھے میٹھے مصطَفٰے صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہٖ وسلم کا صَدْقہ مجھے بُرے خوابوں سے بچا۔”(اوّل آخِر ایک بار دُرُود شریف)اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ بُرا خواب نہیں آئے گا (3)بُرا خواب دیکھ کر آنکھ کھلنے پر ل لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلاَّ بِاللہ اور اَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیمِ ؕ تین تین بار پڑھ لیجئے(4)بُرا خواب دیکھنے کے بعد بائیں کندھے کی طرف تُھتکار کر کروٹ بدل لیجئے اور تین بار پڑھئے:ا اعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیمِ ؕ (5)یا مُتَکَبِّرُ21 بار(سونے سے قبل) پڑھ لیجئے۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ خواب میں نہیں ڈریں گے۔(مذکورہ تمام مدنی علاج اچّھی اچھی نیّتوں کے ساتھ عمر بھر جاری رکھئے اور شفاکے ساتھ ساتھ ثواب بھی کمایئے)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!