islam
جبل احد کی فضیلت
حدیث:
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ سے ارشاد فرمایا: کوئی غلام تلاش کرکے لاؤ جو میرے خدمت کیا کرے۔ حضرت ابو طلحہ آئے اور مجھے اپنے پیچھے سوار کر کےلے گئے۔ (ابو طلحہ حضرت انس کے سوتیلے باپ تھے) اب جب کبھی کہیں سرکار علیہ السلام اترتے تو میں آپ کی خدمت کیا کرتا تھا۔ انس فرماتے ہیں: پھر ایک روز آپ کہیں سے تشریف لائے تو احد پہاڑ سامنے آگیا۔ آپ علیہ الصلوٰة والسلام نے فرمایا: یہ احد پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔ پھر جب مدینہ منورہ کے قریب تشریف لائے تو یہ دعافرمائی: اے میرے مولیٰ! میں مدینہ کے ان دونوں پہاڑوں کے درمیانی حصہ کو حرام قرار دیتا ہوں۔ جس طرح حضرت ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کو حرام قرار دیا تھا۔ پھر فرمایا: