islam
اسم مفعول از ثلاثی مزید فیہ
گردان ترجمہ صیغہ
مُکْرَمٌ عزت کیاہواایک مرد صیغہ واحد مذکر
مُکْرَمَانِ عزت کئے ہوئے دومرد صیغہ تثنیہ مذکر
مُکْرَمُوْنَ عزت کئے ہوئے سب مرد
صیغہ جمع مذکر
مُکْرَمَۃٌ عزت کی ہوئی ایک عورت صیغہ واحد مؤنث
مُکْرَمَتَانِ عزت کی ہوئی دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث
مُکْرَمَاتٌ عزت کی ہوئیں سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث
سوالات
سوال نمبر۱:۔اسم مفعول کی تعریف بیان کیجئے۔
سوال نمبر۲:۔ثلاثی مجرد اور غیر ثلاثی مجرد سے اسم مفعول بنانے کاطریقہ بتائیں۔
تنبیہ:
ضَرْبٌ اور اِنْکَارٌمصادر سے مذکورہ بالا گردانیں اپنی کا پی پر خوش خط لکھیں۔