islam
شہداءحنین
غزوۂ حنین میں صحابۂ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین میں سے صرف چار شہید ہیں۔
(۱) حضرت ایمن بن ام ایمن
(۲) حضرت یزید بن زمعہ بن الاسود
(۳) حضرت سراقہ بن الحرث عجلانی
(۴) حضرت ابوعامر اشعری رضی اللہ عنہم اجمعین۔
یہاں ان شہدائے کرام کے وسیلہ سے اپنی حاضری کی قبولیت، حج کی قبولیت، دین پر استقامت تادم زیست، جذبۂ شوق جہاد وشہادت اور حج وعمرہ کے لیے بار بار اور ہر سال حاضری کی دعا ضرور کریں۔
یہ شہدائے کرام یہاں جعرانہ میں چہار دیواری کے احاطہ میں آرام فرمارہے ہیں ان کی بارگاہ میں یوں سلام عرض کیجیے:
السلام علیکم یا شھداء الحنین… السلام علیکم یا شھداء ویاسعداء… السلام علیکم یا صحابة رسول اللہ رضی اللہ تعالٰی عنکم اجمعین… السلام علیک سیدی ایمن بن ام ایمن رضی اللہ عنک… السلام علیک سیدی یزید بن زمعہ بن الاسود رضی اللہ عنک… السلام علیک سیدی سراقة بن الحرث عجلانی رضی اللہ عنک… السلام علیک سیدی ابا عامر اشعری رضی اللہ عنک.