Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

منبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

سلطان مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے میرا منبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔ مدینے کے تاجدار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ میرا منبرحوض کوثر پر ہے۔ منبر شریف کا وہ گولہ جسے رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم تھاما کرتے تھے۔ صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم (برکت کے لیے) اس پر ہاتھ پھیرا کرتے تھے۔ اصل منبر شریف لکڑی کا تھا۔ یہاں نوافل ادا کرنے چاہیہں

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!