Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

جنت المعلیٰ

جنت البقیع کے بعد جنت المعلیٰ دنیا کاسب سے افضل ترین قبرستان ہے۔ یہاں امُ المومنین خدیجة الکبری، کئی صحابہ و تابعین، اولیاء و صالحین حضرت عبداللہ ابن عمر، حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر صدیق، حضرت عبداللہ ابن زبیر، حضرت اسماء بنت ابی بکر صدیق، حضور علیہ الصلوٰة والسلام کے دادا حضرت عبدالمطلب اور پردادا حضرت ہاشم بن عبد مناف رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے مزارات مقدسہ ہیں ۔ سن ۱۹۲۵ء میں نجدی تسلط کے بعدان کے قبے وغیرہ شہید کر دیے گئے ہیں۔ مزارات کو مسمار کر کے ان میں راستے نکالے گئے ہیں لہذا دور ہی سے سلام عرض کرنا مناسب ہے۔ تاکہ ہمارے گندے پاؤں اہل اللہ کے مزارات پر نہ پڑیں۔ اس طرح سلام پیش کریں۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!