Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

حرم شریف

۞ باب السلام سے مسجد الحرام میں داخل ہوں، درود پڑھیئے، مسجد کی دعا اور اعتکاف کی نیت کیجیے۔ (بغیر اعتکاف کی نیت کے مسجد میں زم زم پینا بھی گناہ ہے)۔
۞ آنکھیں نیچی کیے آگے بڑھیئے۔ پھر خانہ کعبہ کو دیکھتے ہوئے دعا کے لیے تیار ہو جائیے پھر خانہ کعبہ پر پہلی نظر پڑتے ہی درود پاک پڑھیئے اوردعا کیجیے کہ اللہ تعالی مجھے ایسا بنا دے کہ میری ہر دعا قبول ہو پھر جو مانگ سکتے ہیں مانگ لیجیے۔
۞ مطاف میں داخل ہو کر مختلف مقامات کا جائزہ لے لیجیے۔
۞ طواف شروع کرنے سے پہلے براؤن پٹے کے الٹی طرف آ کر سیدھا کاندھا کھول دیجیے اور آخری مرتبہ لبیک کہہ لیجیے پھر خانہ کعبہ کی طرف منہ کرتے ہوئے نیت کیجیے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!