islam
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور محبتِ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
حضرت علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے کسی نے سوال کیا کہ آپ کو رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم سے کتنی محبت ہے؟ تو آپ نے فرمایا کہ خدا کی قسم!حضورصلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ہمارے مال،ہماری اولاد،ہمارے باپ ،ہماری ماں اورسخت پیاس کے وقت پانی سے بھی بڑھ کر ہمارے نزدیک محبوب ہیں۔(2)(شفاء شریف جلد۲ ص۱۸)