سمندرکی جھاگ برابرگناہ بھی ہوں تو معاف
الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ، لَا حَوْلَ وَ
لَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ،
حدیث: ’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’جو شخص بستر پر آنے کے وقت مذکورہ کلمات پڑھ لے تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس کے سارے گناہوں کو معاف کردیتا ہے، اگرچہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔ (الاحسان فی تقریب صحیح ابن حبان:۵۵۲۸)