Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

گونگا بولنے لگا

   حجۃ الوداع کے موقع پر حضور انور صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی خدمت میں قبیلہ ”خثعم” کی ایک عورت اپنے بچے کو لے کر آئی اور کہنے لگی کہ یا رسول اﷲ! (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) یہ میرا اکلوتا بیٹا بولتا نہیں ہے۔ آپ صلی  اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے پانی طلب فرمایا ا ور اس میں ہاتھ دھو کر کلی فرما دی اورارشاد فرمایا کہ یہ پانی اس بچے کو پلا دو اور کچھ اس کے اوپر چھڑک دو۔ دوسرے سال وہ عورت آئی تو اس نے لوگوں سے بیان کیا کہ اس کا لڑکا اچھا ہو گیا اور بولنے لگا۔(2) (ابن ما جہ ص۲۶ باب النشرہ)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!