Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

اذان کے بعد دعا مانگنا

اذان کے بعد دعا مانگنا

حضرتِ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ِاکرم صلی اللہ عليہ وسلم نے فرمایا” جو اذان سننے کے بعدیہ دعا پڑھے گا قیامت کے دن اسکے لئے میری شفا عت حلال ہوگی،

”اَللّٰھُمَّ رَبَّ ھٰذِہِ الدَّعْوَۃِ التَّامَّۃ وَالصَّلٰوۃِ الْقَائِمَۃِ آتِ مُحَمَّداًنِ الْوَسِیْلَۃَ وَالْفَضِیْلَۃَ وَابْعَثْہُ مَقَامًا مَّحْمُوْداً نِ الَّذِیْ وَعَدْتَہٗ ترجمہ :اے اللہ عزوجل اے اس کامل دعوت اور قائم کی جانے والی نما ز کے رب محمد ا کو وسیلہ اور فضیلت عطا فرمااور انہیں اس مقام محمود پر پہنچا جسکا تو نے ان سے وعدہ فرمایاہے۔ ”

(صحیح بخاری ، کتا ب الاذان ، با ب الدعا ء عنہ النداء ، رقم ۶۱۴، ج ۱ ص ۲۲۴)

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زبان اذان کے بعد اس دعا کے مانگنے میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ عليہ وسلم

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!