Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

حوروں کا جلسہ اور گانا

    جنت میں حوروں کا جلسہ ہوگا جس میں حوریں اس مضمون کا گانا سنائیں گی کہ ”ہم ہمیشہ رہنے والیاں ہیں تو ہم کبھی فنا نہ ہوں گی۔ ہم چین میں رہنے والیاں ہیں تو ہم کبھی غمگین نہیں ہوں گی۔ہم خوش ہونے والیاں ہیں توہم کبھی ناراض نہ ہواکریں گی۔ مبارک باد ہے ان کے لئے جوہمارے لئے ہوں اور ہم اُن کے لئے ہوں۔”(1)
                      (ترمذی،ج۲،ص۸۰)
1۔۔۔۔۔۔سنن الترمذی،کتاب صفۃ الجنۃ،باب ماجاء فی کلام الحورالعین،الحدیث ۲۵۷۳، ج۴، ص۲۵۴

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!