(19)۔۔۔۔۔۔تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نُبوت صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''کعبہ شریف کی طرف ديکھنا بھی عبادت ہے۔'' ( فر دو س الاخبار للدیلمی ، باب النون ، الحدیث: ۷۱۱۶، ج۲ ، ص۳۷۵)