Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

آپریشن سے بچّے آنے کی ایک وجہ

کُولھے کی ہڈّی عُمُوماًپھیلی ہوئی اورچَوڑی ہوتی ہے۔ مردوں کے مقابلے میں عورَتوں میں قُدرَتی(قُد۔رَتی)طور یہ چیز زیادہ ہوتی ہے تاکہ آگے چل کر بچے کی وِلادت میں سَہولت ہو۔ وٹامن D3کی کمی کی وجہ سے کُو لھے کی ہڈّی کی صحيح نَشوونُما نہیں ہوتی اور یہ بجائے پھیلنے کے سُکڑ جاتی ہے جس سے پیدائش کا راستہ تنگ ہوجاتا ہے اور خواتین کو بچّوں کی وِلادت کے وقت طرح طرح کی پریشانیوں کا سامنا ہوتا ہے اور آخِرکار آپریشن کرنا پڑتا ہے ۔آج کل بچّے کی وِلادت کے وَقت جوبکثرت آپریشن ہورہے ہیں ان کی ایک بڑی وجہ ان کے کُولھے کی ہڈّی کا سکڑا ہوا ہونا ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!