Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

ایک متکبر کا انجام

حضورِ اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے سامنے ایک شخص بائیں ہاتھ سے کھانے لگا، آپ صلی  اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”دائیں ہاتھ سے کھاؤ” اس نے غرور سے کہا کہ ”میں دائیں ہاتھ سے نہیں کھا سکتا۔” چونکہ اس مغرور نے گھمنڈ سے ایسا کہا تھا اس لئے آپ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”خدا کرے ایسا ہی ہو” چنانچہ اس کے بعد ایسا ہی ہوا کہ وہ اپنے دائیں ہاتھ کو اٹھا کر واقعی اپنے منہ تک نہیں لے جا سکتا تھا۔ (1)   (مسلم جلد۲ ص۱۷۲ باب آداب الطعام)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!