Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

سفرِ حج میں مرنے والے کی فضیلت:

 (64)۔۔۔۔۔۔نبی کريم،رء ُ وف رحیم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و سلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:”جو حج کے ارادے سے نکلا پھر مر گيا اللہ عزوجل قيامت تک اس کے لئے حج کا ثواب لکھے گا اور جو عمرہ کے ارادے سے نکلا پھر مر گيا اس کے لئے قيامت تک عمرہ کرنے والے کا ثواب لکھا جاتا رہے گا اور جو جہاد کے ارادے سے نکلا اور انتقال کر گيا اس کے لئے قيامت تک جہاد کرنے والے کا ثواب لکھا جاتا رہے گا۔”
    ( مسند ابی یعلیٰ الموصلی ، مسند ابی ھریرۃ ، الحدیث: ۶۳۲۷، ج۵، ص ۴۴۱)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!