islam
گرمی دانوں کا علاج
گرمی دانے ستاتے ہوں تو نیم کی 11کو نپلیں (نئی نکلی ہوئی چھوٹی چھوٹی پتّیاں) سات دن اور تکلیف زیادہ ہو تو 40دن تک نَہارمنہ(یعنی ناشتہ سے قبل خالی پیٹ )پانی کے ساتھ کھالیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلََّّ گرمی دانے اور پھوڑے پُھنسیاں خَتم ۔ اگر گرمیاں شُروع ہونے سے قبل ہی 30دن تک یہ کورس کر لیں تو اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ گرمی دانے وغیرہ نکلیں گے ہی نہیں۔