Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

غنہ زمانی کی اقسام

اس کی مندرجہ ذیل دو اقسام ہیں ۔    (۱) غُنّہ مُظْھَرَہ      (۲) غُنّہ مُخَفّفٰی
(۱)غُنّہ مُظْھَرَہ: اس غنہ کی آواز ظاہر ہوتی ہے یہ غنہ ”ن”اور”میم” مشدد میں استعمال ہوتاہے یہ غنہ اپنے مخرج سے جم کرادا ہوتاہے یعنی زبان نون یا میم کے مخرج سے جم کر لگتی ہے ۔(مطلب یہ ہے کہ اس غنہ میں نون اورمیم کی ذات کا اظہار ہوتاہے کہ مخرج سے قوی تعلق رہتاہے )     مثلاً اَنَّ = عَمَّ
(۲)غُنّہ مُخَفّفٰی :اس غنہ کی آواز پوشیدہ ہوتی ہے یہ غنہ ادا کرتے وقت زبان
مخرج سے تھوڑا سا ہٹ کر لگتی ہے ۔(یعنی اس غنہ میں نون اورمیم کی ذات چھپ جاتی ہے کہ مخرج سے ان کاتعلق کمزور ہوتاہے ) مثلاً اَنْتَ 

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!