Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

خاتمہ کتاب

رَبَّنَا لَا تُؤَاخِـذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْـطَاْنَا ۔۔۔١۝۲۸۶(سورۂ بقرہ:۲؍۲۸۶)
اے ہمارے رب! اگر ہم بھول جائیں یا خطا کربیٹھیں تو ہماری گرفت نہ فرما۔۔۔
اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِنِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ
الْاَمِیْنِ الْحَلِیْمِ الْکَرِیْمِ الرَّؤُوْفِ الرَّحِیْمِ، طِبِّ الْقُلُوْبِ
وَدَوَائِہَا وَعَافِیَۃِ الْاَبْدَانِ وَشِفَائِھَا وَنُوْرِ الْاَبْصَارِ وَضِیَائِھَا
وَقُوْتِ الْاَرْوَاحِ وَغِذَائِہَا وَعَلیٰ اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَعَلیٰ جَمِیْعِ
عِبَادِکَ الصّٰلِحِیْنَ وَعَلَیْنَا مَعَہُمْ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
o

دعاہے کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں قرآنی ہدایات کے مطابق زندگی گزارنے، سنت وشریعت کی بھرپور پاسداری کرنے،لمحے لمحے کو طاعت وبندگی سے آباد رکھنے، کثرت سے ذکرواِستغفار کرنے، اپنی مقدس بارگاہ میں ٹوٹ کر جھکنے، اورہر کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق مرحمت فرمائے۔ آمین یارب العالمین بجاہ سید الاوّلین والآخرینﷺ
دعاگوودعاجو:  محمد اَفروز قادری چریاکوٹی
error: Content is protected !!