islam
مَثانہ کی پتھری کا علاج

خربوزہ خوب کھایئے کہ یہ سرکی خشکی اور خارش کو دُور بھگاتا، جسم کی گانٹھیں گلاتا ، خوب پیشاب لاتا اور مثا نے کی پتھری سے نَجات دلاتا ہے۔ خربوزہ اور کَجھور ملا کر کھانانبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے ثابت ہے ۔