islam
فعل نہی معروف بانون خفیفہ
گردان ترجمہ صیغہ
لایَفْعَلَنْ ہر گز نہ کرے وہ ایک مرد
صیغہ واحد مذکر غائب
لایَفْعَلُنْ ہر گز نہ کریں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب
لاتَفْعَلَنْ ہر گز نہ کرے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب
لاتَفْعَلَنْ ہر گز نہ کر تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر
لاتَفْعَلُنْ ہر گز نہ کرو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
لاتَفْعَلِنْ ہر گز نہ کر تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
لاأَفْعَلَنْ ہر گز نہ کروں میں ایک(مرد یا عورت) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث)
لانَفْعَلَنْ ہر گز نہ کریں ہم سب(مرد یا عورت) صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث)