Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

سعی

۞ اب سعی شروع کرنے سے پہلے پھر حجر اسود کے پاس آیئے اور عمرے کا آخری یعنی نواں استلام کیجیے یہ مستحب ہے۔
۞ اب باب الصفا سے باہر آیئے مسجد سے باہر نکلنے کی دعا پڑھیئے صفا شریف کو بوسہ دیجیے اور صفا پر کچھ اوپر چڑھ کر خانہ کعبہ کو دیکھتے ہوئے دعا کیجیے۔
۞ اب سعی کی نیت کیجیے اور مروہ کی جانب چلیے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!