islam
چاول پھینکنے کی رَسْم
چاول پھینکنے کی رَسْم
اسی طرح ایک غیر شَرْعی رَسْم رُخصتی کے وقت دُلہن کا اپنے پاؤں سے چاول پھینکنا بھی ہے۔ اس رَسْم میں رزق کی بے حرمتی ہے اور یہ رَسْم غیر مسلموں سے مسلمانوں میں منتقل ہوئی ہے۔ لہٰذا اس رَسْم سے بچنا بھی ضروری ہے۔