Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

ایک کنگن بھی جہنم میں لے جاسکتاہے:

(41)۔۔۔۔۔۔مَحبوبِ ربُّ العلمین، جنابِ صادق و امین عزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے اُم المؤمنين حضرت سيدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے ہاتھوں ميں چاندی کے کنگن ديکھے تو دریافت فرمایا :”يہ کيا ہے؟” انہوں نے عرض کی :”يا رسول اللہ عزوجل و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم! ميں آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کے لئے زينت اختیار کرتی ہوں۔” تو آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا :”کيا تم اس کی زکوٰۃ ادا کرتی ہو؟” انہوں نے عرض کی :”نہيں۔” تو آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا :”يہ تمہيں جہنم کے لئے کافی ہيں۔”
 (سنن ابی داؤد،کتاب الزکاۃ،باب الکنزما ھو وزکاة الحلی ،الحدیث:۱۵۶۵،ص۸ ۳ ۳ )

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!