Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

صدقہ مریضوں کی دوا ہے:

صدقہ مریضوں کی دوا ہے:
 (33)۔۔۔۔۔۔اللہ کے مَحبوب، دانائے غُیوب ، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیوب عزوجل و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا :”زکوٰۃ کے ذريعے اپنے اموال کی حفاظت کرو، صدقے کے ذريعے اپنے مریضوں کی دوا کرو اور مصیبت کے لئے دعا کو تيار رکھو۔”  (المعجم الکبیر،الحدیث:۱۰۱۹۶،ج۱۰،ص۱۲۸)
 (34)۔۔۔۔۔۔حضورنبی کریم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :”جب تم نے اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کر دی تو بے شک اپنی ذمہ داری پوری کر دی۔”
 (جامع الترمذی، ابواب الزکاۃ،باب ماجاء اذا ادیت الزکاۃ۔۔۔۔۔۔الخ،الحدیث:۶۱۸،ص۱۷۰۶)
error: Content is protected !!