Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

شادی کی مُروّجہ رَسْموں کی خرابیاں

شادی کی مُروّجہ رَسْموں کی خرابیاں

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! دورِ حاضر میں بہت سے معاملات کی طرح شادی   کے پُرمَسَرَّت موقع پر بھی کئی ایسی رُسُومات و خرافات  رائج ہو چکی ہیں جو شریعت سے ٹکراتی اور غضبِ جبّار عَزَّ  وَجَلَّ  کا سبب بنتی ہیں ۔ لہٰذا مختلف مقامات پر رائج ایسی رُسُومات میں سے چند ایک مشہور رَسْموں کو کسی قدر تفصیل سے بیان کیا جارہا ہے تاکہ مسلمان ان سے آگاہ ہو کر خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچانے کی کوشش کریں ۔ ان خِلافِ شرع رُسُومات و خرافات میں سے  ایک “ ناچ رنگ “ کی محفل  اور “ رَت جگا “ بھی ہے۔ 

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!