islam
فعل امر حاضر معروف کی گردان
گردان ترجمہ صیغہ
قُلْ کہہ تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر
قُوْلا کہو تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
قُوْلُوْا کہو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
قُوْلِیْ کہہ تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
قُوْلا کہو تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
قُلْنَ کہو تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر