islam
مکہ مکرمہ میں اسلحہ کی نمائش ممنوع:
(25)۔۔۔۔۔۔نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَرصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:”تم ميں سے کسی کے لئے جائز نہيں کہ وہ مکہ مکرمہ ميں اسلحہ اٹھا کر لائے۔”
(صحیح مسلم،کتاب الحج،باب نھی عن حمل السلاح بمکۃ،الحدیث:۳۳۰۷،ص۹۰۴)