Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

جنت میں کیسے رہتے ہیں

جنتیوں کے بیٹھنے کا انداز:

جنتی لوگ تخت پر ٹیک لگا کر بیٹھا کریں گے ، چنانچہ ارشاد ہوتا ہے :

مُّتَّکِـِٕیۡنَ فِیۡہَا عَلَی الْاَرَآئِکِ ؕ نِعْمَ الثَّوَابُ ؕ وَحَسُنَتْ مُرْتَفَقًا ﴿٪۳۱﴾

ترجمہ کنزالایمان : وہاں تختو ں پر تکیہ لگا ئے کیاہی اچھا ثواب اور جنت کی کیاہی اچھی آرام کی جگہ ۔”

(پ ۱۵ ،الکہف : ۳۱ )

جنتیوں کی آپس میں ملاقات :

حضرتِ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایاکہ ”جنت میں اہلِ جنت جمع ہونگے، ان میں آپس کے رشتہ دار بھی ہونگے اور غیربھی ،پھر وہ ایک دوسرے سے تعارف حاصل کریں گے۔ ”

(الترغیب والترغیب ،کتاب صفۃ الجنۃ والنار،رقم ۳۴ ،ج۲،ص ۲۸۳)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!