Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
پردہعورتوں کے شرعی مسائل

کافرہ دائی سے ذچگی کروانا کیسا؟ نکاح سے پہلے عورت کو دیکھنا کیسا؟ عورت کا کس کس مرد سے ردہ ہے؟

سوال: کیا کافرہ دائی سے زچکی کروا سکتے ہیں؟🔴❥︎»»»»»
جواب: نہیں کروا سکتے۔ مسلمان عورت کو یہ بھی حلال نہیں کہ کافرہ عورت کے سامنے اپنا ستر کھولے۔(مسلمان عورت کا کافرہ عورت سے اسی طرح پردہ ہے جس طرح اجنبی مرد سے).(بہارِ شریعت)
꧁🌺꧁🌸꧂🌻꧁🌹꧂

سوال: جس سے نکاح کرنا ہو کیا اس لڑکی کو مرد دیکھ سکتا ہے؟✿»»»»🧡
جواب: جی دونوں ہی ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں ، حدیث میں آیا ہے کہ “جس سے نکاح کرنا چاہتے ہو اس کو دیکھ لو کہ یہ بقائے محبت کا ذریعہ ہو گا”(السنن الترمذی)📖 دونوں کی یہی نیت ہو کہ حدیث پر عمل کرنا چاہتے ہیں۔👈🏻 یہ دیکھنا سب گھر والوں کے سامنے ہو ، لڑکی باپردہ ہو کر سامنے آئے صرف چہرہ اور ہاتھ کھلے ہوں ، علیحدگی میں ملنے کی اجازت نہیں۔ (ںہار شریعت)♡︎♥️

سوال: عورت کا کس کس مرد سے پردہ ہے اور کس مرد سے نہیں ہے؟🎆★
جواب: عورت کا ہر اجنبی بالغ مرد سے پردہ ہے۔ جو محرم نہ ہو وہ اجنبی ہوتا ہے ، محرم سے مراد وہ مرد ہیں جن سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو ، حرمتِ نسب سے ہو یا سبب سے ، مثلاً رضاعت (دودھ کا رشتہ) یا مُصَاہَرَت۔(پردے کے بارے سوال و جواب)📖
🌻:::::::::🌸:::::::::🌹

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!