islam
Live Audio Urs-e-Qadari Maqbooli Hangal shareef
Live ON AIR Audio Urs-e-Qadari Maqbooli Hangal shareef
السلام علیکم
ان شاء اللہ العزیز عرس قادری مقبولی رضی اللہ عنہ
کے مبارک ومسعود موقع پر علمائے کرام کے ایمان افروز بیانات
نعوتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کوعاشقان اعلیٰ حضرت
کے لئے براہ راست ویوٹیوب پر نشر کی جائے گی۔
جو لوگ کسی عذر یا مسافت کی وجہ سے شریک ہونے رہ جائیں گے
ان شاء اللہ العزیز گھر بیٹھے فیوض مقبولیہ و تقاریر علمائے اہل سنت سماعت
کر سکتے ہیں۔
14
اکٹوبر2018
کو بعدنماز عشا
مقبولیہ ڈاٹ کام
www.maqbooliya.com
براہ راست نشر کیا جائے گا۔
ہم آپ سے یہ التماس کرتے ہیں کہ
اس لنک کو زیادہ سے زیادہ شریک کریں۔
ماشأاﷲ مرحبا