islam
شادی اور ولیمے کو آسان بنائیے

شادی اور ولیمے کو آسان بنائیے
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ہمیں بھی چاہئے کہ اپنی اور اپنے بچّوں کی دُنیا و آخرت کی بہتری کیلئے شادی بیاہ کے بے جا اَخْراجات کا بوجھ کم کریں اور شادی و ولیمے کو سستا اور آسان بنائیں ۔ اس کا جذبہ اپنے دل میں پیدا کرنے کیلئے مُقَدَّس ہستیوں کے نکاح و ولیمے کی سادَگی کو پیشِ نظر رکھیں ۔ آئیے! اس ضمن میں ایک صحابی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے نکاح کا مختصر تذکرہ سُنتے ہیں :