islam
شادی کی صبح باجماعت نمازِ فجر
شادی کی صبح باجماعت نمازِ فجر
شبِ زِفاف کی صبح شہزادہ عطّار مولانا حاجی عُبَیْد رضا مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی نے عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ میں حسب ِمعمول نمازِ فجر پڑھائی۔ اس طرح انہوں نے اپنے والد شیخِ طریقت امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی رِوایت کو برقرار رکھاکہ انہوں نے بھی شبِ زِفاف کی صبح مسجد نور(کاغذ ی بازار باب المدینہ کراچی)میں نمازِ فجر کی حسبِ معمول امامت فرمائی تھی۔ (2)