

- مالِ نامی کیا ہے؟ کیا حرام مال پر بھی زکوۃ ہے؟ زکٰوۃ کی اقسام ،اگر مالک نصاب ہونے سے پہلے زکٰوۃ دی تو کیا زکوه ہو جائےگی؟
- زمانۂ کفر میں دی گئی زکٰوۃ ہو گی کہ نہیں؟زکٰوۃ کے لیے سال کب مکمل ہو گا؟زکٰوۃ ادا کرنے کے لیے قمری مہینوں کا اعتبار ہو گا کہ شمسی کا؟