Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

زوجہ سے نیک سلوک

اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے :
وَعَاشِرُوۡہُنَّ بِالْمَعْرُوۡفِ ۚ فَاِنۡ کَرِہۡتُمُوۡہُنَّ فَعَسٰۤی اَنۡ تَکْرَہُوۡا شَیْـًٔا وَّیَجْعَلَ اللہُ فِیۡہِ خَیۡرًا کَثِیۡرًا ﴿۱۹﴾
ترجمہ کنزالایمان:     اور ان سے اچھا برتاؤ کرو پھر اگر وہ تمہيں پسند نہ آئيں تو قريب ہے کہ کوئی چيزتمہيں نا پسند ہو اور اللہ اس ميں بہت بھلائی رکھے(۱)۔(پ۴، النسآء:۱۹ )
تفسير:
    (۱) يعنی بد خلق يا  بد صورت بيوی کو طلاق دينے ميں جلدی نہ کروممکن ہے کہ رب تعالیٰ اسی بيوی سے ايسی لائق اولاد دے جس ميں تمہارے لئے بہت خير ہو جائے۔    (تفسير نورالعرفان)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!