Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

حیاء

۔ہر آدمی خصوصاَ عورتوں کے حق میں حیاء کی عادت وہ انمول زیور ہے جو عورت کی عفت و پاک دامنی کا دارومدار اور نسوانیت کے حسن و جمال کی جان ہے جس مرد یا عورت میں حیاء کا جوہر ہوگا وہ تمام عیب لگانے والے اور برے کاموں سے فطری طور پر رک جائے گا اور تمام رذائل سے پاک صاف رہ رہ کر اچھے اچھے کاموں اور فضائل ومحاسن کے زیورات سے آراستہ ہو جائے گا۔ چنانچہ رسول اﷲ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا کہ
الحیاء شعبۃ من الایمان ۔
   یعنی حیاء درخت ایمان کی ایک بہت بڑی شاخ ہے ۔
    (صحیح البخاری، کتاب الایمان ، باب امور الایمان، رقم ۹،ج۱،ص۱۵)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!