Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

نیّت کی اہمیت

نیّت کی اہمیت

اس حکایت سے معلوم ہوا کہ ہمارے بُزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِین اچھے مقاصد کیلئے نکاح کرتے تھے۔ لہٰذا نکاح کرنے والے کو چاہئے کہ وہ نکاح کے معاملے میں جہاں اور بہت سی چیزوں کو اہمیَّت دیتا ہے وہیں حُصُولِ ثواب کیلئے نکاح کی درج  ذیل نیّتوں کو بھی خاص طور پر اہمیَّت دے اور اِنہیں ہرگز ہرگز نظر انداز نہ کرے بلکہ ہوسکے تو اِن کے علاوہ اور بھی اچھی اچھی نیّتیں کرے۔ آئیے نکاح اور شادی شُدہ زندگی سے متعلِّق چند نیتیں مُلاحَظہ کیجئے۔ 
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!
صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمّد

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!