islam
دورانِ طواف
۞ طواف کے سات پھیروں کی گنتی کے لیے سات دانوں والی تسبیح ساتھ میں رکھیے۔
۞ سمت مدینہ پہنچ کر سرکار مدینہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی بارگاہ میں درود بھیجئے۔
۞ خانہ کعبہ کے قریب طواف کیجیے بھیڑ ہو تو رمل کے لیے دور طواف کیجیے۔ دعائیں، درود وسلام، استغفار، تیسرا کلمہ شریف وغیرہ پڑھتے جایئے۔ دوران طواف با آواز بلند دعا اور تلاوت قرآن مکروہ ہے۔اسی طرح غیر ضروری گفتگو مکروہ البتہ دینی مسائل پر گفتگو جائز ہے۔
۞ رکن یمانی پر ممکن ہو تو سیدھے ہاتھ یا دونوں ہاتھوں سے چھو کر بوسہ دیجیے اور اب یہاں سے حجر اسود تک مسنون دعا پڑھیے: