Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

ضرورت حديث

ضرورت حديث
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے :
 وَمَاۤ اٰتٰىکُمُ الرَّسُوۡلُ فَخُذُوۡہُ ۚ وَمَا نَہٰىکُمْ عَنْہُ فَانۡتَہُوۡا ۚ وَ اتَّقُوا اللہَ ؕ اِنَّ اللہَ شَدِیۡدُ الْعِقَابِ ﴿۷﴾
ترجمہ کنزالایمان:     اور جو کچھ تمہيں رسول عطا فرمائيں وہ لو(۱)اور جس سے منع فرمائيں باز رہو اور اللہ سے ڈرو (۲)بے شک اللہ کا عذاب سخت ہے۔ (پ۲۸، الحشر:۷)
تفسير:
    (۱) غنيمت میں سے کیونکہ وہ تمہارے لیے حلال ہے یا یہ معنی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم تمہیں جو حکم دیں اس کا اتباع کرو کیونکہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم کی اتباع ہر امر میں واجب ہے ۔
    (۲) نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم کی مخالفت نہ کرو ان کے تعمیل ارشاد میں سستی نہ کر و۔    (خزائن العرفان)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!