islam
فعل امر غائب ومتکلم معروف
گردان ترجمہ صیغہ
لِیَدْعُ چاہے کہ بلائے وہ ایک مرد
صیغہ واحد مذکر غائب
لِیَدْعُوَا چاہے کہ بلائیں وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب
لِیَدْعُوْا چاہے کہ بلائیں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب
لِتَدْعُ چاہے کہ بلائے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب
لِتَدْعُوَا چاہے کہ بلائیں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
لِیَدْعُوْنَ چاہے کہ بلائیں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب
لِأَدْعُ چاہے کہ بلاؤں میں (مردیاعورت ) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث)
لِنَدْعُ چاہے کہ بلائیں ہم (مرد یاعورت ) صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث)