Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

دل کی شِریانیں کھولنے والا نُسخہ یہ ہے:

(1)لیموں کا رس ایک پیالی(2)ادرک کا رس ایک پیالی(3)لہسن کا رس ایک پیالی(4)سیب کا سِرکہ ایک پیالی۔ان چاروں کو یکجان(MIX)کر کے ہلکی آگ پر آدھے گھنٹہ تک اُبالئے، جب ایک پیالی کے برابر رَس کم ہو جائے یعنی تین پیالی جتنا رس رہ جائے تو چولھے پر سے اُتار لیجئے۔ جب ٹھنڈا ہو جائے تو تین پیالی شہد اس میں حل کر لیجئے دواء تیاّر ہے، اِس کو بوتل میں بھر لیجئے روزانہ صبح نَہار منہ تین چمچ یہ دوا پی لیجئے ۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ دِل کی جانب جانے والی تمام بند شریانیں کُھل جائینگی۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!