islam
میٹھی پیشاب کا علاج

بار بار اور وہ بھی زیادہ مقدارمیں پیشاب آنا اور خوب پیاس لگنا ذِیابیطُس (DIABETIC)کی علامات ہیں ۔ اس کیلئے خالص ہلدی باریک پِسی ہوئی صبح و شام چار چار ماشہ ( یعنی تقریباً چار چار گرام) تازہ پانی سے استِعمال کیجئے اور اللہ عَزَّوَجَلَّ کے فضل و کرم سے اِس بظاہِر معمولی نظر آنے والی دوا کی برکتوں کا نظاّرہ کیجئے۔