مشق

سوال نمبر1: مندرجہ ذیل کلمات کو صحیح ترتیب دیکر لائے نفی جنس کے ساتھ استعمال کریں۔
Advertisement
    ۱۔الدِّیْنِ- اِکْرَاہَ -فِی۔ ۲۔رُمَّانٍ – شَجَرَۃَ – الْبُسْتَانِ – فِی۔ ۳۔فَرَساً – الطَّرِیْقِ – رَاکِباً – فِی ۴۔فِی – وَاقِفَۃٌ – سَیَّارَاتِ – الْمُوْقِفِ۔ ۵۔مَوْجُوْدٌ – عَالِمَ۔ ۶۔لِنَفْسِہٖ – خَیْرَ – فِیْ – مَالِ – الْبَخِیْلِ۔ ۷۔مَوْجُوْدٌ – جَبَلاً – طَالِعاً۔ ۸۔لِمَنْ – لَہٗ – اِیْمَانَ – مَحَبَّۃَ۔ ۹۔لِیْ- نَاقَۃَ۔ ۱۰۔فِی – مُعَلِّمٌ – الْمَدْرَسَۃِ۔
سوا ل نمبر2: درج ذیل جملوں کی عربی بنائیں۔
    ۱۔ گھر میں کوئی مرد نہیں ۲۔ کوئی گھوڑ سوار راستہ میں نہیں ہے ۳۔ آج کے دن کوئی مسافر مسجد میں نہیں ۴۔ نہیں کوئی معبود مگر اللہ ۵۔ کوئی مومن اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ۶۔ کوئی پہاڑ پر چڑھنے والاحاضر نہیں ۷۔ کوئی مکان قریب نہیں ۸۔ پاکستان میں کوئی مجتہد نہیں ۹۔ کوئی بھی زید سے افضل نہیں ۱۰۔ اسراف میں کوئی خیر نہیں ۱۱۔خیر میں کوئی اسراف نہیں ۱۲۔ جہنم میں کوئی راحت نہیں ۱۳۔ جنت میں کوئی غم نہیں ۱۴۔ کوئی عالم ظالم نہیں ۱۵۔ دین میں کوئی ظلم نہیں ۱۶۔ کوئی استاد ظالم نہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!