Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

حج پرخرچ کرنا راہِ خدا عزوجل ميں خرچ کرنے سے افضل :

 (65)۔۔۔۔۔۔رسول اکرم، شفيع معظم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و سلَّم نے اُم المؤمنین حضرت سيدتنا عائشہ صديقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے عمرہ کے موقع پر ارشاد فرمايا:”تمہارے لئے تمہاری تکليف، مشقّت اور اخراجات کے مطابق ثواب ہے، حج پر خرچ کرنا راہِ خدا عزوجل ميں خرچ کرنے سے سات سو(700)گنا زيادہ(افضل) ہے۔”
( المستدرک،کتاب المناسک، الاجر علی قدر النفقۃ والتعب ، الحدیث: ۱۷۷۶،ج۲ ، ص۱۳۰،بدون”النفقۃ۔۔۔۔۔۔الی۔۔۔۔۔۔ ضعف”)
 (66)۔۔۔۔۔۔حضور نبئ پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ افلاک صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے:”حاجی کبھی فقير نہيں ہوتا۔”
  (جامع الترمذی ،ابواب الحج ، باب ماجاء فی عمرۃ رمضان ،الحدیث: ۹۳۹ ، ص ۱۷۴۰،ملخصاً)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!