islam
نکاح کو نکاح کہنے کی وجہ
نکاح کو نکاح کہنے کی وجہ
مفسر شہیر ، حکیمُ الاُمَّت مفتی احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نکاح کا معنی اور نکاح کو نکاح کہنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں : نکاح کا مطلب ضَم ہونا یعنی مِلناہے ، چونکہ نکاح کی وجہ سے دو شخص یعنی خاوندوبیوی دائمی مِل کر زندگی گُزارتے ہیں بلکہ نکاح سے عورت و مرد کے خاندان بلکہ نکاح سے کبھی دو مُلک مِل جاتے ہیں اِس لیے اِسے نکاح کہتے ہیں ۔ اِصْطِلاحِ شریعت میں یہ لفظ صحبت و عَقْد دونوں پر بولا جاتا ہے۔ (1)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!
صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد