islam
زکوٰۃ کی اہميت
![](https://maqbooliya.com/wp-content/uploads/2020/06/cropped-logomaqbooliya_1280x720.png)
للہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے :
وَالَّذِیۡنَ ہُمْ لِلزَّکٰوۃِ فٰعِلُوۡنَ ۙ﴿۴﴾
ترجمہ کنزالایمان: اور وہ کہ زکوٰۃ دينے کا کام کرتے ہيں۔(۱)(پ۱۸،المؤمنون:۴ )
تفسير:
(۱) يعنی ہميشہ زکوٰۃديا کرتے ہيں۔(تفسير نورالعرفان)