Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

مشق

سوال نمبر1: مندرجہ ذیل جملوں کے ساتھ مناسب حروف مشبہ بالفعل لگاکر ان کا ترجمہ کیجئے۔
    ۱۔اَلاُسْتَاذُ مَوْجُوْدٌ وَالتِلْمِیْذُ غَائِبٌ۔ ۲۔اَللہُ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔ ۳۔اَلشَّبَابُ یَعُوْدُ۔ ۴۔زَیْدٌ اَسَدٌ۔ ۵۔اَلْمَطَرُ یَنْزِلُ۔ ۶۔اَلْمَاءُ بَارِدٌ۔ ۷۔اَلْعَالِمُ مُتَّقٍ۔ ۸۔اَلاُسْتَاذُ أَبٌ۔ ۹۔اَللہُ یَغْفِرُ لِیْ۔ ۱۰۔اَلْجَیْشُ مَنْصُوْرٌ۔ ۱۱۔اَلْمُسْلِمُوْنَ فَائِزُوْنَ۔ ۱۲۔اَلْکُفَّارُ فِیْ جَھَنَّمَ۔
سوا ل نمبر2: درج ذیل جملوں کی عربی بنایئے۔ 
    ۱۔ بے شک حسن عالم ہے۔ ۲۔ علماء گویا ستارے ہیں ۔ ۳۔ کاش زاہد عالم ہوتا۔ ۴۔ عاصم آیا لیکن نعیم نہ آیا۔ ۵۔ بے شک قرآن حق ہے ۔ ۶۔ بے شک نبی سچے ہیں۔ ۷۔ شایدحمزہ طبیب ہے۔ ۸۔ کاش تو نیک ہوتا ۔ ۹۔ عمر اور بکر گئے لیکن نوید نہ گیا۔ ۱۰۔ صحابہ کرام علیھم الرضوان گویاستاروں کی طرح ہیں۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!