Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

استلام کیسے کریں

۞ اب براؤن پٹے پر یا سبز (ہرا رنگ) کی بتی پر آکر استلام کیجیے
)اس وقت حجر اسود کو مت چھوئیے کہ خوشبو لگنے کا احتمال ہے)
۞ رش کی صورت میں ہاتھ سے اشارہ کرے ۔
۞ حجراسود کے سامنے کھڑا ہو کر اس طرح کرے کہ گویا اس پر ہاتھ رکھ رہا ہے بعد اشارہ کے اس ہاتھ کو چوم لے۔
۞ استلام کرتے ہوئے پڑھیے:
error: Content is protected !!